حوزہ/ آیت‌اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان تعزیتی تقریب قم المقدسہ میں واقع مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر علما، فضلا، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ تقریب سے معروف عالمِ دین حجت‌الاسلام والمسلمین شیخ حسین انصاریان نے خطاب کیا، جس میں انہوں نے مرحوم مرجعِ تقلید کی علمی، دینی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha